اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تو ملزم نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی…

کوئٹہ کی ایک مقامی عدالت نے ہفتے کے روز پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی ایم اے پی) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے پولیس کو کیس کی اگلی سماعت تک انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ…