اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تو ملزم نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی…

پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے بارے میں ہندوستانی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ اس طرح کی اشتعال انگیز بیان بازی سے علاقائی امن اور استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ حال ہی میں ایسے…