اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تو ملزم نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لے کر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی…

اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ جمعہ کو عدالت نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تو ملزم نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کو…