Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نوشہرہ: ایکسائز کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے تین اہلکار شہید
    خاص خبریں اپریل 13, 2025

    نوشہرہ: ایکسائز کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے تین اہلکار شہید

    اپریل 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nowshera: Three officials martyred in firing on excise vehicle by miscreants
    شہید اہلکاروں میں افتخار ، مجاہد اور شبیر شامل ہیں، ایکسائز حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نوشہرہ میں جی ٹی روڈ تاروجبہ کے قریب گاڑی روکنے پر ایکسائز پیٹرولنگ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار اور ایک ڈرائیور جاں بحق ہوگئے ۔

    فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں کانسٹیبل افتخار  اور کانسٹیبل مجاہد  موقع پر شہید ہوگئے جبکہ ڈرائیور انسپکٹر شبیر کو شدید زخمی حالت میں ہستپال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور شہیئد ہو گئے ۔

    محکمہ ایکسائز اینٹیلی جنس ٹیم کے شہید دو اہلکاروں سمیت ڈرائیور کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید، سی سی پی او قاسم خان اور ایس ایس پی آپریشنز سمیت ایکسائز حکام اور شہدا کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔

    ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔

    چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایکسائز اہلکار صوبے میں منشیات و سمگلنگ کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ایکسائز اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگیرس اراکین کے وفد کی اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.