Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    کھیل مارچ 18, 2025

    نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    مارچ 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand defeated Pakistan in the second T20 match as well.
    پاکستان کے 136 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے 14 ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈونیڈن میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ایک بار پھر قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا ۔

    حسن نواز صفر اور محمد حارث 11 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، عرفان نیازی 11 اور خوشدل شاہ 2 رنز ہی بناسکے ۔

    سلمان علی آغا نے 46 اور شاداب خان نے 26 رنز بناکر پاکستان کا سکور بہتر کیا، شاہین شاہ آفریدی نے بھی آخر میں 22 رنز سکور کیے ۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے ۔

    نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی، جیمز نیشم، اِش سودھی اور بین سیئرز نے 2، 2 وکٹیں لیں ۔

    ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز نے انتہائی جارحانہ آغاز کیا اور محض 4 اوورز میں ہی ٹیم کا سکور 50 تھا، تاہم 66 رنز کے مجموعے پر 22 گیندوں پر 45 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلنے والے ٹم سیفرٹ آوٹ ہوگئے ۔

    نیوزی لینڈ کے دوسرے جارح مزاج اوپنر فِن ایلن نے بھی 16 گیندوں پر 38 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی جس کے بعد جہانداد خان نے انہیں پویلین بھیجا ۔

    دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کیوی بلے بازوں کے رنز بنانے کی اوسط میں کمی آئی لیکن عمدہ آغاز فراہم ہونے کی وجہ سے انہیں زیادہ مشکل پیش نہ آئی اور نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا ۔

    نیوزی لینڈ کے کے بلے بازوں نے مجموعی طور پر پاکستانی باؤلرز کو 11 چھکے لگائے۔ جن میں صرف شاہین شاہ آفریدی کو ایک اوور میں 4 چھکے لگے ۔

    پاکستان کی طرف سے حارث رؤف نے بہتر باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین اوور میں 20 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں، جگہ محمد علی، جہانداد خان اور خوشدل شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    کیویز کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleثابت ہوگیا پی ٹی آئی کیلئے پاکستان کی سلامتی اور امن اہمیت نہیں رکھتے،خواجہ آصف
    Next Article ٹانک، شمالی او جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    بین الاقوامی

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.