Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نیوزی لینڈ نے بھی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،دفاعی چیمپیئن پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
    خاص خبریں فروری 24, 2025

    نیوزی لینڈ نے بھی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،دفاعی چیمپیئن پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

    فروری 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand also qualified for the semi-finals of the Champions Trophy, the defending champion Pakistan was out of the race for the semi-finals.
    بنگلہ دیش کے 237 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ نے مسلسل دوسرا میچ جیت کر میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ،نیوزی لینڈ کی کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔

    راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ،بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے، نجم الحسن شانتو 77 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

    ذاکر علی 45، راشد حسین 26 اور تنزید حسن 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکل براس ویل نے 4 اور ول او رورکی نے  دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    نیوزی لینڈ نے 237 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،
    نیوزی لینڈ کی جانب سے راچن رویندرا نے شاندار سنچری سکور کی اور سب سے زیادہ 112 رنز بنائے، ٹام لیتھم 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد، ناہید رانا، مستفیض الرحمان اور راشد حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،نیوزی لینڈ کے مائیکل براس ویل کو 4 وکٹیں لینے اور 11 قیمتی رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    یہ میچ جیت کر نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ،اس سے قبل بھارت نے گروپ اے میں بنگلہ دیش اور پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر  سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآذربائیجان کے ساتھ 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدوں پر اپریل میں دستخط ہونگے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.