Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نارووال:بیٹے نے اپنے ہی باپ کو کیوں قتل کیا؟
    خاص خبریں ستمبر 20, 2024

    نارووال:بیٹے نے اپنے ہی باپ کو کیوں قتل کیا؟

    ستمبر 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Narowal Why did the son kill his own father
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نارووال میں جائیداد کے تنازعے کی وجہ سے بیٹےنے ہتھوڑے سے اپنے ہی باپ کو مار کر قتل کر ڈالا۔ 

    ذرائع کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک واقعہ نارروال کے علاقے لانڈرہ پنڈوری میں پیش آیا ہے۔جدھر بیٹے اور باپ کے درمیان جائیداد کا تنازع ہوا جس پر بیٹے نے باپ کو ہتھوڑے سے حملہ کرکے قتل کردیا اور قتل کے بعد فرار ہوگیا۔

    پولیس کے مطابق بیٹا اپنے باپ سے جائیدادکی منتقلی کا مطالبہ کررہا تھا اور مطالبہ پورا نا ہونے کی وجہ سے بیٹےنے باپ کو قتل کردیا۔

    پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پولیس نے مقدمہ درج کرکے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

    باپ بیٹے قتل نارووال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس کی کارروائی،گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم گرفتار
    Next Article پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ سات افراد کی زندگی نگل گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت آبائی گاؤں منتقل

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.