Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
    پوٹھوہار مارچ 2, 2026

    مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔

    مارچ 2, 2026Updated:مارچ 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Murree launches world-class safe tourism app to protect tourists
    مری میں سیاحوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی سیف ٹورازم ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایپ کے ذریعے  ڈی پی او مری سمیت تمام انتظامی ادارے اب ایک کلک کی دوری پر دستیاب ہے۔ ایپ کے ذریعے پولیس، ریسکیو 1122 اور ٹریفک پولیس تک فوری رسائی ممکن ہے۔

    خواتین کے تحفظ کے لیے خصوصی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

    مصنوعی ذہانت سے لیس لائیو چیٹ بوٹ سیاحوں کی 24/7 رہنمائی کرے گا۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹ ٹو ڈی پی اوسیاح براہِ راست ڈی پی او مری کو واٹس ایپ پر شکایت بھیج سکیں گے۔

    ایپ میں لائیو ویدر اپ ڈیٹس، ٹریفک صورتحال اور راستوں کی تلاش کی سہولت موجودہے،

     ایپ میں اسمارٹ ٹورازم ڈائرکٹری: ہوٹلوں، ہسپتالوں اور ورکشاپس کی لائیو لوکیشنز فراہم کی گئی ہے،

    جدید ٹیکنالوجی کا مقصد مری کی مہمان نوازی کو محفوظ بنانا ہے۔ ایپ کا مقصد سیاحوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ وہ محفوظ ترین مقام پر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں تین روزہ کرفیو نافذ، پرتشدد مظاہروں میں 14 افراد جاں بحق
    Next Article ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.