Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنزہ کے بیشتر ہوٹلز غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار دے دیئے گئے
    خاص خبریں اپریل 28, 2025

    ہنزہ کے بیشتر ہوٹلز غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار دے دیئے گئے

    اپریل 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Most hotels in Hunza declared dangerous for foreign tourists
    سیکیورٹی آڈٹ میں 204 ہوٹلز کو انتہائی خطرناک جب کہ 138 ہوٹلز کو درمیانی درجے کا خطرناک قراردیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیکٹا ہدایات پر ہونے والی سیکیورٹی آڈٹ میں 204 ہوٹلز کو انتہائی خطرناک جب کہ 138 ہوٹلز کو درمیانی درجے کا خطرناک قراردیا گیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا کہ 45 ہوٹلز لو رسک ہیں جن میں غیر ملکی سیاح رہائش اختیار کرسکتے ہیں جب کہ خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ہوٹل سیل کردیا جائے گا ۔

    واضح رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی میڈیا کو اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں 26 سیاحوں کی ہلاکت بعد پڑوسی ملک بھارت کی طرف سے حملے کا خطرہ موجود ہے جس کے لیے فوج کی قوت مزید بڑھادی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا گیا
    Next Article بھمبر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    چین

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.