Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»شرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
    آزاد کشمیر جون 25, 2026

    شرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک

    جون 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Miscreants are spreading false propaganda regarding the situation in Kashmir, says IG Azad Kashmir Liaquat Ali Malik
    غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اپنی خبر میں بے بنیاد اور حقائق کے منافی الزام لگائے، مظفرآباد میں پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس لیاقت علی ملک نے کہا کہ شرپسند عناصر کشمیر کی صورتِ حال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں،  غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اپنی خبر میں بے بنیاد اور حقائق کے منافی الزام لگائے ۔

    آئی جی لیاقت علی ملک نے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے نئے سے نئے بیانیے بنائے جاتے ہیں، جھوٹی اور جعلی خبریں آج کے دور کا سب سے بڑا چیلنج ہے، عوام کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے تصدیق لازمی کریں، غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اپنی خبر میں بے بنیاد اور حقائق کے منافی الزام لگائے ۔

    انہوں نےکہا کہ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اپنی خبر میں بےبنیاد اور حقائق کے منافی الزام لگائے، خوراک سے بھری گاڑی روکنےکا بے بنیاد الزام لگایاگیا ۔

    آئی جی لیاقت علی نےکہا کالعدم تنظیم کے ارکان راستے بند کرتے ہيں، خوراک لے جانے والی گاڑیوں کو لوٹتے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرتے ہیں ۔

    آئی جی آزاد کشمیر نے کہا کہ راولا کوٹ کے کچھ علاقوں کے سوا آزاد کشمیر کےتمام راستے کھلے ہوئے ہیں، کالعدم تنظیم کے ارکان راستے بند اور خوراک لے جانے والی گاڑیوں کو لوٹتے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت کی منظوری کے بعد فنانس بل 27-2026 ایکٹ بن گیا، یکم جولائی سے عمل درآمد شروع ہوگا
    Next Article شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یومِ عاشور، جلوس جاری، سخت حفاظتی انتظامات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.