Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یومِ عاشور، جلوس جاری، سخت حفاظتی انتظامات
    خاص خبریں جون 26, 2026

    شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یومِ عاشور، جلوس جاری، سخت حفاظتی انتظامات

    جون 26, 2026Updated:جون 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ashura observed across Pakistan with processions under tight security
    ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں آج نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مختلف شہروں میں شبیہِ ذوالجناح اور ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں، جہاں عزادار نوحہ خوانی اور مجالس کے ذریعے حضرت امام حسینؓ اور ان کے جان نثار ساتھیوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

    وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔ جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار حساس مقامات پر تعینات ہیں۔ مختلف شہروں میں طبی امداد، سبیلوں اور خون کے عطیات کے کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں۔

    کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر میں اختتام پذیر ہوگا، جبکہ لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچے گا۔

    راولپنڈی میں مرکزی جلوس کرنل مقبول امام بارگاہ سے برآمد ہوا، جو راجا بازار، جامع مسجد روڈ اور پرانا قلعہ سے گزرتا ہوا قدیمی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ پشاور میں 12 شبیہِ ذوالجناح کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جبکہ کوئٹہ میں مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

    سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ملک کے مختلف شہروں، خصوصاً بلوچستان کے کئی علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی یا مکمل طور پر معطل رکھی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ادارے امن و امان کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
    Next Article بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.