چترال: چترال کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلابوں کے بعد دوبارہ بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے جن میں بونی ریچ شیشی کوہ گرم چشمہ مڈاک لشٹ کوغذی یارخون وغیرہ شامل ہیں دریائے چترال مین بدستور اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے یارخون پر میراگرام پل سیلابوں میں بہہ گیا ہے۔