Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نو مئی کیس: بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی
    خاص خبریں فروری 2, 2024

    نو مئی کیس: بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی

    فروری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    May 9 case Hearing on PTI founder's interim bail adjourned till tomorrow
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے سات مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت میں کل تین فروری تک توسیع کردی

    انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی ۔ سینئیر کونسل سلمان صفدر کے جونئیر عدالت پیش ہوئے ۔جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد عدالت میں مصروف ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری مکمل کرائی جائے گی۔پراسیکیوٹر عبدالجبار ڈوگر نے کہا کہ تین مقدمات کا چالان ایڈمن کورٹ کو مارک ہو چکا ہے ۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے سینئیر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے مزید سماعت تین فروری تک ملتوی کردی ۔

    bail adjourned May 9 case PTI founder' بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی عبوری ضمانتوں نو مئی کیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article عام انتخابات: میرا کی خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل
    Ume Roman

    Related Posts

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.