Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس، ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے
    پنجاب اگست 31, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس، ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے

    اگست 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

    انہوں نے ستھرا پنجاب کی ایک گاڑی تلے آ کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

    وزیراعلیٰ نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کی تمام گاڑیوں کو ہر صورت ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کا حکم دیا۔

    انہوں نے کہا کہ لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک کی آمدورفت میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

    شاہدرہ اور ٹھوکر نیاز بیگ پر ٹریفک جام کے فوری سدباب کے لیے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

    اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

    وزیراعلیٰ نے لاہور کی تمام معروف سڑکوں پر بائیک لینز مقرر کرنے، پیدل افراد کے لیے زیبرا کراسنگ کی پابندی یقینی بنانے اور الرٹ بٹن نصب کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔

    زیبرا کراسنگ پر خلاف ورزی روکنے کے لیے کیمروں سے ڈیجیٹل نگرانی پر اتفاق ہوا اور مال روڈ پر پہلا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ نمبیو گلوبل ٹریفک رینکنگ انڈیکس میں لاہور 149 ویں سے 29 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔

    جاتی امراء چوک، پائن ایونیو، ڈیفنس موڑ، کریم بلاک، اکبر فلائی اوور اور کاہنہ سمیت مختلف مقامات پر ٹریفک کے رش میں 70 فیصد تک کمی آئی ہے۔

    لاہور میں 16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے 4096 ٹریفک پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں جب کہ خواتین کے تحفظ کے لیے شہر میں 65 ہزار پنک بٹن نصب کیے گئے ہیں۔

    وزیراعلیٰ نے گنے کا سیزن شروع ہونے سے قبل اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی اور مال بردار ٹریکٹر ٹرالیوں کو کور کے بغیر سڑک پر نہ لانے کی پابندی یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔

    انہوں نے فیروزپور روڈ کو لاہور کا ماڈل روڈ قرار دینے اور پائن ایونیو و جاتی امراء چوک میں ٹریفک سگنل لگانے کی ہدایت بھی کی۔

    بائیک لین پنجاب حکومت ٹریفک قوانین ٹریفک مینجمنٹ زیبرا کراسنگ ستھرا پنجاب فیروزپور روڈ لاہور ٹریفک لاہور ٹریفک جام مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر
    Next Article پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.