Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز
    پنجاب فروری 16, 2026

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا اور ہیلپ لائن 1000 فنکشنل ہو جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار افراد 24 گھنٹوں میں 10 ہزار روپے تک مالی امداد حاصل کرسکیں گے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب کے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کرنے کے خواہش مند افراد ویب پورٹل، یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر درج کرکے مدد حاصل کرسکیں گے۔ شفاف سسٹم کے تحت جانچ پڑتال کے بعد ضرورت مند کو بروقت امداد مہیا کی جائے گی ۔
    ”مریم کو بتائیں“ پروگرام میں شفافیت کے لئے لائیوٹریکنگ کا سسٹم نافذ ہو گا اور ڈیجیٹل ریکارڈ اور مانیٹرنگ بھی ہوگی ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں بتایا کہ پی ایس ای آر میں رجسٹرڈدرخواست گزار کو پروگرام کے تحت مالی امداد 24گھنٹے کے اندر ٹرانسفر ہوجائے گی، جو درخواست گزار رجسٹرد نہیں ہو گا، اُ س کی تصدیق او ررجسٹریشن کے لئے 4دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہر ضرورت مند کے لئے حکومتی وسائل تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار
    Next Article نیٹ میٹرنگ، نیپرا کی جانب سے سولر صارفین کے لیے بڑی خوش خبری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.