Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا
    خاص خبریں اگست 24, 2025

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025Updated:اگست 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Several vehicles were trapped due to landslide on Lake Road in Naran, tourists were rescued
    لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 25 جیپوں میں سوار 150 کے قریب سیاح پھنس گئے تھے، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے علاقے ناران کے معروف سیاحتی مقام جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث متعدد گاڑیاں اور جیپس سڑک پر پھنس گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔

    مانسہره: ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی سربراہی میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں، ریسکیو  اور دیگر محکموں کی بھاری مشینری بروقت موقع پر پہنچائی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والے ملبے کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کیا گیا ۔

    انتظامیہ کے مطابق سڑک کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا اور پھنسے ہوئے سیاحوں کی گاڑیوں کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

    ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پہاڑی علاقوں میں سفر کرتے وقت احتیاط برتیں اور موسمی پیشگوئیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کا پلان بنائیں ۔

    کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے جھیل روڈ ناران پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے 25 جیپ اور 150 سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے لیے فوری ایکشن لیا ۔

    سیاحتی مقام ناران میں مون سون بارشوں کی وجہ سے جھیل روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی تھی جس کی وجہ سے 25 جیپوں میں سوار تقریباً 150 سیاح پھنس گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، 2 پولیس اہلکار بھی شامل
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    پوٹھوہار

    راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد جموں کشمیر میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.