Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا
    خاص خبریں ستمبر 6, 2025

    مانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا

    ستمبر 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Gravity Flow Water Supply Scheme Agreement, Federal Government Fulfills Its Promise
    معاہدہ وفاقی حکومت (Economic Affairs Division) اور حکومت خیبرپختونخوا (محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ) کے مابین اسلام آباد میں طے پایا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نےمانسہرہ کے عوام کو صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے لئے کیا وعدہ پورا کر دیا، کچھ عرصہ قبل وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ،مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما کیپٹن صفدر اعوان اور ضلعی صدر مسلم لیگ ن سید جنید علی قاسم نے شوگران میں پانی کے سورس کا دورہ بھی کیا اور شوگران میں پریس کانفرنس بھی کی تھی ۔

    مانسہرہ کے عوام نے وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان ہونے والے گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کے معاہدے کو ایک تاریخی اور عوام دوست سنگِ میل قرار دیا ہے ۔

    یہ معاہدہ وفاقی حکومت (Economic Affairs Division) اور حکومت خیبرپختونخوا (محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ) کے مابین اسلام آباد میں طے پایا ۔

    اس موقع پر صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محترم پختون یار خان بھی موجود تھے، معاہدے پر وفاق کی جانب سے ڈاکٹر اجلال خٹک (جوائنٹ سیکریٹری EAD) اور صوبے کی جانب سے سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبرپختونخوا داؤد خان نے دستخط کیے ۔

    اس منصوبے کی مجموعی لاگت 85.25 ملین امریکی ڈالر  ہے، جس میں خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ 44.25 ملین امریکی ڈالر  جبکہ سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ (SFD) کا قرضہ 41 ملین امریکی ڈالر  ہے ۔

    یہ منصوبہ میونسپل کارپوریشن مانسہرہ کے 3,059 ایکڑ رقبے پر محیط ہوگا اور اس سے براہِ راست دو لاکھ سے زائد افراد مستفید ہوں گے ۔

    منصوبے کی تکمیل کی مدت تین سال رکھی گئی ہے، ضلع مانسہرہ کے عوام نے مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت اور مانسہرہ سے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ، مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما کیپٹن ر صفدر اعوان ، ضلعی صدر سید جنید علی قاسم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحضرت محمد ﷺکا یوم ولادت ملک بھر میں دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    Next Article سہ فریقی سیریز کا فائنل میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.