Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،ڈی آئی جی ہزارہ

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    بلتستان کا علاقہ شگر اور ہنزہ ،گلمت گوجال میں سیلابی تباہ کاریاں، 25 گھروں اور فصلوں کو نقصان

    اگست 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»مانسہرہ: جنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین ضبط، ملزم گرفتار
    قومی خبریں جنوری 4, 2024

    مانسہرہ: جنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین ضبط، ملزم گرفتار

    جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مانسہرہ: جنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین ضبط، ملزم گرفتار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ پولیس نے الیکڑک کی دکان سےجنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین کرایہ پر لے جا کر ضبط کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

    تفصیلات کے مطابق ماجد نامی دکاندار نے تھانہ لاری اڈہ کی پولیس کو تحریری درخواست دی کہ کنگڑ میرا کے رہائشی محمد آصف ولد غلام مصطفی نامی شخص نے اس سے 95 ہزار مالیت کا جنریٹر اور 32 ہزار روپے مالیت کی پتھر توڑنے والی مشین کرایہ پر لی اور اب واپس نہیں کر رہا۔ واضح رہے کہ مانسہرہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس سے جنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین برآمد کر کے دکاندار کے حوالے کر دی۔

    arrested Mansehra stone breaking machine
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: منشیات فروشوں سے 1361 گرام چرس برآمد
    Next Article ہری پور پولیس نے سال 2023 کی سالانہ پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،ڈی آئی جی ہزارہ

    اگست 12, 2025

    ہزارہ میں افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ پر سرکاری نوکریوں کا انکشاف

    اگست 12, 2025

    ژوب میں مزید 3 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،ڈی آئی جی ہزارہ

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    بلتستان کا علاقہ شگر اور ہنزہ ،گلمت گوجال میں سیلابی تباہ کاریاں، 25 گھروں اور فصلوں کو نقصان

    اگست 12, 2025
    پوٹھوہار

    واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 بچے جاں بحق ، ایک شدید زخمی

    اگست 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،ڈی آئی جی ہزارہ

    اگست 12, 2025
    خاص خبریں

    بلتستان کا علاقہ شگر اور ہنزہ ،گلمت گوجال میں سیلابی تباہ کاریاں، 25 گھروں اور فصلوں کو نقصان

    اگست 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.