Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    خاص خبریں ستمبر 2, 2026

    مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Body of missing foreign tourist Alexander recovered after five-day search operation
    نامساعد موسمی حالات، دشوار گزار پہاڑی راستوں اور گھنے جنگلات کے باوجود لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے دن رات بھرپور کوششیں جاری رکھیں، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی نعش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد پراچہ کٹھہ سے برآمد ہو گئی ،ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے لاپتہ غیر ملکی سیاح کی تلاش کے لیے تشکیل دی گئی سرچ آپریشن ٹیموں کی خود کمانڈ کی اور ملحقہ علاقوں میں جاری سرچ آپریشن میں عملی طور پر حصہ لیا ۔

    مانسہرہ: سرچ آپریشن میں ہزارہ پولیس، محکمہ جنگلات، ریسکیو  اور مقامی افراد پر مشتمل ٹیموں نے حصہ لیا، جنہوں نے نامساعد موسمی حالات، دشوار گزار پہاڑی راستوں اور گھنے جنگلات کے باوجود لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے دن رات بھرپور کوششیں جاری رکھی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے بتایا کہ غیر ملکی سیاح کا تعلق آئرلینڈ سے تھا اور ابتدائی معلومات کے مطابق وہ موسیٰ دا مصلہ سے واپسی کے دوران خراب موسم کے باعث حادثاتی طور پر پراچہ کٹھہ کی گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی حادثاتی موت انتہائی افسوس ناک اور قابلِ دکھ واقعہ ہے، پولیس، متعلقہ اداروں اورمقامی افراد نے مشکل ترین موسمی اور جغرافیائی حالات کے باوجود سرچ آپریشن میں بھرپور حصہ لیا اور لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے ۔

    انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والا غیر ملکی سیاح الیگزینڈر اپنے ایک دوست کے ہمراہ مورخہ 29 اگست کو موسیٰ دا مصلہ کی جانب روانہ ہوا، واپسی کے دوران دونوں سیاح ایک دوسرے سے جدا ہوگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی
    Next Article آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.