Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار
    فیچرڈ جولائی 5, 2025

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Man arrested for raping and murdering 13-year-old domestic worker in Abbottabad
    گرفتار ملزم کے خلاف دفعہ 302 اور دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد پولیس نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جس گھر میں مقتولہ کام کر رہی تھی اس گھر کے مالک کو گرفتار کیا گیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

    ایبٹ آباد: ضلعی پولیس افسر کے ترجمان نے بتایا کہ مقتولہ گھر میں بطور ملازمہ کام کرتی تھی، جہاں اس کا مبینہ ریپ اور قتل کیا گیا، پی آر او نے کہا کہ گھر کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

    پولیس ترجمان کے مطابق یہ واقعہ میرپور تھانے کی حدود میں حبیب اللہ کالونی میں پیش آیا، مقتولہ کی لاش کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں کو معائنے میں تشدد اور ریپ کے شواہد ملے ۔

    پولیس نے میرپور تھانے میں مقتولہ کے والد کی شکایت پر دفعہ 302  اور 376 (ریپ کی سزا) اور خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی دفعہ 53 (جنسی زیادتی) کے تحت ایف آئی آر  درج کر لی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ
    Next Article مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.