Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز
    خاص خبریں جولائی 9, 2025

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Local journalists ignored during federal minister's visit to Tarbela Dam
    وفاقی وزیر کے دورہ کے موقع پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، مقامی صحافی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو کے تربیلا ڈیم کے دورے کے موقع پر مقامی صحافیوں کو نظر انداز کیا گیا، مقامی صحافیوں کے مطابق ان کو وفاقی وزیر کے دورے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، مقامی صحافیوں نے نظر انداز کرنے پر تحفطات کا اظہار کیا ہے ۔

    ہری پور: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل معین وٹو نے چیئرمین واپڈا کے ہمراہ تربیلا ڈیم کا دورہ کیا، اس موقع پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے وفد کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، تاہم مقامی صحافیوں کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا جس پر صحافتی حلقوں میں شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق وزارتی دورے کی میڈیا کوریج میں مقامی صحافیوں کو شامل نہ کرنے کی ذمہ داری تربیلا ڈیم کے پی آر او پر عائد ہوتی ہے، جنہوں نے نہ صرف مقامی میڈیا کو پیشگی اطلاع فراہم نہیں کی بلکہ دانستہ طور پر انہیں دورے سے باہر رکھا ۔

    مقامی صحافتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ رویہ نہ صرف صحافتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے بلکہ مقامی صحافیوں کی تضحیک کے مترادف ہے ۔

    اس معاملے پر مقامی صحافیوں نے فوری نوٹس لینے اور متعلقہ افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے امتیازی رویے کی حوصلہ شکنی ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
    Next Article ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ سے خصوصی ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    فروری 21, 2026

    وفاقی حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.