Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 63 پاکستانیوں میں بیشتر کا تعلق کرم اور باجوڑ سے ہے،سیکریٹری خارجہ
    فیچرڈ فروری 11, 2025

    لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 63 پاکستانیوں میں بیشتر کا تعلق کرم اور باجوڑ سے ہے،سیکریٹری خارجہ

    فروری 11, 2025Updated:فروری 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Libya boat accident, 63 Pakistanis died, most of them belonged to Kuram and Bajaur, Foreign Office
    زندہ بچ جانے والے 2 افراد نے اطلاع دی کہ کشتی میں 63 پاکستانی اور 10 بنگلا دیشی سوار تھے،حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دفتر خارجہ کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو  بتایا گیا ہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، جن میں سے بیشتر جاں بحق ہوگئے ہیں م جبکہ 2 پاکستانی زندہ بچ گئے ہیں ۔

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو دی گئی بریفنگ میں دفتر خارجہ حکام نے بتایا کہ لیبیا میں کشتی حادثہ 8 فروری کو رونما ہوا، جس میں 73 افراد کے سوار تھے ،حادثے میں 2 پاکستانی شہری زندہ بچ گئے ۔

    حکام کے مطابق زندہ بچ جانے والوں نے  اطلاع دی کہ کشتی میں  63 پاکستانی اور 10 بنگلا دیشی  سوار تھے۔ کشتی میں سوار افراد کی اکثریت جاں بحق ہوگئی اور جاں بحق پاکستانیوں کی اکثریت کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم اور باجوڑ  سے ہے ۔

    اجلاس کے دوران سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ جو کشتی حادثات رونما ہو رہے ہیں، اس پر دفتر خارجہ کیا تحقیقات کر رہا ہے؟

    سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی سمگلنگ کے لیے ہم نے انٹر پول کے ساتھ رابطے مضبوط کیے ہیں تاکہ گروپس کو پکڑا جا سکے، انسانی سمگلروں کے خلاف ملکی سطح پر وزارت داخلہ کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ایسے واقعات کو روکنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی ہے۔ ہم میڈیا مہم بھی چلا رہے ہیں جو لوگوں میں آگاہی فراہم کرے گی تاکہ غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخل نہ ہوں ۔

    Share.FacebookTwitterEmail
     Previous Article9 مئی کو کور کمانڈرز ہاؤسز میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی، آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے،آئینی بنچ

    Malak

    Related Posts

    9 مئی کو کور کمانڈرز ہاؤسز میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی، آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے،آئینی بنچ

    فروری 11, 2025

    افغان طالبان کا دوہرا معیار، پاکستان میں دہشتگردی سے انکار، مگر دہشتگردوں کی لاشیں قبول

    فروری 11, 2025

    پشاور ہائیکورٹ کے 2 ججز سمیت سپریم کورٹ میں 6 جج صاحبان کی تعیناتی کی منظوری

    فروری 10, 2025
    Leave A Reply

    Logged in as Malak. Log out?

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری، موسم شدید سرد ہو گیا
    Next Article لواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.