Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان شہید
    بین الاقوامی جنوری 4, 2024

    لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان شہید

    جنوری 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان شہید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     لبنان میں اسرائیل نے ایک اور حملہ کر کے حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان کو شہید کر دیا۔

    جنوبی لبنان کے علاقے میں اسرائیل نے نقورا میں عمارت پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے سینیئر اہلکار حسین یزبیک سمیت چار ارکان شہید ہو گئے۔

    واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ کر کے حماس کے سیاسی دفتر کے نائب صالح العاروری کو دو ساتھیوں سمیت شہید کر دیا تھا ۔ اس کے ساتھ ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے 24 گھنٹوں میں 120 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کر دیے جبکہ ایک اسرائیلی مغوی کو آزاد کرانے کی صیہونی فوج کی کوشش ناکام ہو گئی اور مغوی ہلاک ہو گیا۔

    دوسری طرف لبنانی مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 ساتھیوں سمیت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہو گی۔

    یاد رہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کے قتل کی سزا ضرور دی جائے گی۔ اس پر حسن نصر اللہ ایک خطاب میں کہا کہ اگر اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ چھیڑتا ہے تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا، ہماری لڑائی کی نہ کوئی حد ہو گی نہ ہی کوئی اصول ہو گا۔

    Israeli army Lebanon Martyred
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسڈنی ٹیسٹ: میچ دوسرے دن بارش کے باعث روک دیا گیا
    Next Article اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    نومبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    این اے 18ہری پور، مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

    نومبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وزير دفاع خواجہ آصف

    نومبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.