Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»آنجہانی راجکپور کی فلم ( میرا نام جوکر) کی مقبولیت آج بھی برقرار ھے
    شوبز نومبر 28, 2024

    آنجہانی راجکپور کی فلم ( میرا نام جوکر) کی مقبولیت آج بھی برقرار ھے

    نومبر 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ( حسن علی شاہ سے ) قیام پاکستان سے چند سال قبل پرتھوی راج نے جب پشاور سے اپنی فیملی سمیت ھندستان ھجرت کی تو بالی وڈ میں طبع آزمائی کی اور کامیاب رھے انکے بیٹوں میں راجکپور شمی کپور اور ششی کپور نے لاتعداد فلموں میں بطور ھیرو کام کیا اور بالی وڈ کو کامیابی سے ھمکنار کرنے میں بنیادی رول ادا کیا یہاں پر یہ بتانا ضروری ھے کہ جب راجکپور اپنی کچھ فلموں کی باکس آفس پہ متواتر ناکامی کے بعد دیوالیہ ھوگئے تو اپنے صاحبزادے رشی کپور اور ڈمپل کپاڈیہ کی فلمی جوڑی کو اپنی ذاتی فلم ( بوبی) میں متعارف کرایا یہ فلم سپرھٹ رھی اور راجکپور کو دوبارہ فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کا موقع فراہم کیا انکی ایک فلم ( میرا نام جوکر) کثیر لاگت سے بنائ گئ مگر فلاپ رھی مگر آج بھی فلم بینوں میں اپنی مقبولیت برقرار رھے ھوئے ھے۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری پر پی ٹی آئی اور سرکاری حکام کو نوٹسز جاری
    Next Article 60 کی دھائی میں ہالی وڈ پہ راج کرنیوالی اداکارہ صوفیہ لورین
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کےٹو علاقائی زبانوں کے فروغ میں قابل قدر قومی خدمات انجام دے رھا ھے۔ ناصر علی سید

    فروری 14, 2025

    میں ھمیشہ خود پہ انحصار کرتی ھوں۔ مشی خان

    فروری 3, 2025

    معمر رانا اپنی آنیوالی فلم۔۔باپ کی تقریب رونمائی میں نشے میں دھت تھے؟

    جنوری 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.