Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ
    پنجاب جولائی 21, 2026

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026Updated:جولائی 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں رات گئے دوبارہ شروع ہونے والی مون سون کی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے.

    بارش کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آگئی۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

    لاہور میں آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو بارش سے ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

    ایم ڈی واسا غفران احمد سمیت دیگر افسران و ملازمین نکاس اب کے لیے فیلڈ میں موجود ہیں۔

    لاہور میں سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاؤن میں 42.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی.

    ایئرپورٹ پر 30، واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں 2.2، اپر مال میں 12.6، جوہر ٹاؤن میں 20.6، ڈیفنس روڈ پر 3.4، اور کاہنہ میں 6.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

    ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد نکاسی آب آپریشن کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

    بارش کی تازہ صورتحال پنجاب بارش پنجاب موسم پی ڈی ایم اے شہری سیلاب غفران احمد لاہور بارش لاہور موسم لاہور موسم کی پیش گوئی محکمہ موسمیات مون سون بارش نشتر ٹاؤن نکاسی آب واسا لاہور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ
    Next Article منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.