Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
    خاص خبریں جولائی 21, 2026

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پولیس نے ڈھائی سالہ آذان کے اغوا کا کیس حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

    بچے کے والد کے دوست نے لین دین کیلیے واردات کی اور ساتھ ملکر تلاش کرنے کا ڈرامہ کرتا رہا۔

    ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی نے بتایا کہ منگھوپیر کے قریب قائم نجی سوسائٹی سے اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ بچے آذان کے کیس میں بچے کے والد کا دوست احتشام مرکزی کردار، منصوبہ ساز اور اغوا میں براہ راست ملوث نکلا۔

    انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے ٹیکنیکل معلومات اور مسلسل تحقیقات کی بنیاد پر کراچی اور گھارو کے قریب کارروائیاں کرتے ہوئے اغوا اور تاوان کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

    پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت محمد احتشام ولد عمران خان (مرکزی ملزم / مدعی مقدمہ کا دوست) عبدالوہاب ولد محمد اشفاق (مرکزی ملزم احتشام کا سالہ) افتخار احمد ولد عبدالکریم (گھارو میں موجود سہولت کار) کے ناموں سے ہوئی۔

    ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ ملزمان نے 18 جولائی 2026 کو منگھوپیر کی ایک نجی رہائشی سوسائٹی سے آذان علی خان کو اغواء کیا۔

    اغوا کے بعد والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا اور پھر بیرونِ ملک کے ایک واٹس ایپ نمبر سے مدعی مقدمہ سے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

    آذان اغوا کیس احتشام اغوا افتخار احمد تاوان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس ڈھائی سالہ آذان سندھ پولیس طارق مستوئی عبدالوہاب کرائم نیوز کراچی کراچی پولیس گھارو منگھوپیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ
    Next Article کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.