Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    جولائی 5, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پرانی دشمنی پر خونریز تصادم، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد قتل

    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کوہستان: شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
    خاص خبریں مئی 1, 2025

    کوہستان: شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

    مئی 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kohistan: Tragic traffic accident on Karakoram Highway, 8 members of the same family killed
    راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا متاثر خاندان سیاحت کی غرض سے گلگت بلتستان آرہے تھے، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شاہراہ قراقرم کوہستان میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں 5 بچوں اور 2خواتین سمیت ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

    سیاحوں کی گاڑی راولپنڈی سے گلگت آرہی تھی کہ لوئر کوہستان مٹہ بانڈہ میں حادثہ پیش آیا، راولپنڈی کینٹ کے رہائشی آصف اقبال کے خاندان کے افراد حادثے کا شکار ہوئے ۔

    متاثر خاندان سیاحت کی غرض سے گلگت بلتستان آرہے تھے،ریسیکو ٹیم اور مقامی رضاکاروں نے جاں بحق افراد کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

    ابتدائی معلومات کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے مقامی رضاکاروں کی مدد سے لاشوں کو گہری کھائی سے نکالا، جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور طاقت کیساتھ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
    Next Article ہری پور:خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی الٹ گی،6 افراد ڈوب گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    جولائی 5, 2026

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پرانی دشمنی پر خونریز تصادم، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد قتل

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    جولائی 5, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پرانی دشمنی پر خونریز تصادم، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد قتل

    جولائی 5, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    جولائی 5, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پرانی دشمنی پر خونریز تصادم، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد قتل

    جولائی 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.