Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کےکیسز کی تعداد تین ہو گئ
    خاص خبریں اگست 16, 2024

    خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کےکیسز کی تعداد تین ہو گئ

    اگست 16, 2024Updated:اگست 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق، خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے تین کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

    ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ، ارشاد روغانی نے بتایا کہ مریضوں کے لیے آئسولیشن وارڈز بنائے جا رہے ہیں اور ایئرپورٹ سمیت بین الاقوامی بارڈرز پر ہیلتھ ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ کوویڈ کی ٹیمیں بھی ان مقامات پر فعال کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ کیسز خلیجی ممالک سے آنے والے ہیں اور یہاں کوئی مقامی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

    دوسری جانب، پنجاب میں منکی پاکس کے حوالے سے سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ہدایات دی گئی ہیں، لیکن لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ابھی تک منکی پاکس کے کاؤنٹرز قائم نہیں کیے جا سکے۔ اسپتالوں میں مریض شکایت کر رہے ہیں کہ ڈاکٹرز صرف احتیاط کرنے اور ماسک و دستانے پہننے کی ہدایات دے رہے ہیں۔

    محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں اب تک منکی پاکس کا کوئی مشتبہ یا کنفرم کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کانگو اور افریقہ کے دیگر ممالک میں منکی پاکس کے پھیلاؤ کو ہنگامی عالمی صورتحال قرار دیا ہے۔ 13 ممالک میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 517 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ افریقی ممالک میں اس سال 17 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

    خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا میں منکی پاکس منکی پاکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعظیم فنکار نصرت فتح علی خان کی وفات کو 27 سال گزر چکے
    Next Article ارشد ندیم کی اہلیہ کے لیے گورنر سندھ نے بڑا اعلان کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.