Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا پولیس آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی، ناصر محمود ستی
    فیچرڈ اپریل 17, 2025

    خیبرپختونخوا پولیس آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہے گی، ناصر محمود ستی

    اپریل 17, 2025Updated:اپریل 17, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa police will stand as a lead wall till the end of the last terrorist, DIG Hazara Nasir Mehmood Sati
    ہزارہ میں جلد پولیس سہولت مراکز کا آغاز کیا جائے گاجس سے عوام جدید سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکیں گے، ڈی آئی جی ہزارہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد کے زیر تربیت 37 ویں ایس ایم سی کورس میں شریک مختلف محکمہ جات کے افسران کی ڈی ایس شمائلہ زبیر احمد کی سربراہی میں ڈی آئی جی ہزارہ دفتر آمد، ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی سے ملاقات کی اور ہزارہ میں لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال، ترقیاتی پراجیکٹس و چائنیز سیکیورٹی، خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے عوام کیلئے اٹھائے گئے عملی اقدامات کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی اور ملک دشمن عناصر کیخلاف جاری جنگ میں پہلے بھی صفہ اول کا کردار ادا کیا ہے اورآخری دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر کے خاتمہ تک سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی گی ۔

    انہوں نے کہا کہ عوام کو پولیس کی جانب سے سہولیات کی فراہمی کو مزید آسان اور موثر بنانے کیلئے ہزارہ میں بھی جلد پولیس سہولت مراکز کا آغاز کیا جائے گاجس سے عوام موبائل ایپ کے زریعے پولیس کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکیں گے ۔

    ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید اصلاحات لائی جارہی ہیں جس سے کرائم کنٹرول میں معاونت مل رہی ہے، منشیات فروشوں، قبضہ مافیا، ٹمبر سمگلر اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف روز مرہ کی بنیاد پر کارروائیاں کی جارہی ہیں اور کسی بھی جرائم پیشہ گروہ یافرد کیساتھ کوئی رعایت نہیں کی جارہی۔

    ان کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین اور انکی فیملیز کو بہترین طبی و تعلیمی سہولیات کو ممکن بنانے کیلئے مختلف نجی ہسپتالوں اور نجی تعلیمی اداروں کیساتھ معاہدے کیئے جارہے ہیں جس سے پولیس ملازمین و انکی اہل خانہ سہولیات مل رہی ہیں۔

    ناصر محمود ستہ نے کہا کہ ہزارہ میں ٹریفک مسائل ایک بڑا چیلنج ہے جس کے حل کیلئے ضلعی سطح پر پولیس، ضلعی انتظامیہ و دیگر متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہے جو مل بیٹھ کر ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے جس سے ٹریفک روانی میں عوام کو خاترخواہ بہتری نظر آرہی ہے ۔

    میٹنگ کے اختتام پرکوآرڈینیٹرسلیمان افضل نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آبادکی جانب سے ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کو شیلڈ پیش کی جبکہ ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ہزارہ پولیس کی جانب سے ڈی ایس شمائلہ زبیر احمد کو شیلڈ دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    Next Article روسی سپريم کورٹ نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال: وادی بمبوریت میں کیلاش قبیلے کا قدیم مذہبی تہوار ’’چترموس‘‘ اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت کی

    دسمبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.