Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفروز ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گونر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی، فیصلہ پیر کو کرونگا، فیصل کریم کنڈی
    خاص خبریں اکتوبر 11, 2025

    گونر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی، فیصلہ پیر کو کرونگا، فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor confirms receipt of CM Gandapur's resignation, will make decision on Monday, Faisal Karim Kundi
    آئین و قانون کے مطابق استعفے کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور تمام معاملے کو شفاف انداز میں آگے بڑھایا جائے گا ، گورنر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا، پیر کو جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے پوری کرے کے بعد استعفے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

    پشاور: ترجمان گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا نے استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج دوپہر ڈھائی بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اپنے عہدے سے استعفیٰ باقاعدہ طور پر گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیاہے ۔

    ترجمان گورنر ہاؤس نے بتایا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق استعفے کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور تمام معاملے کو شفاف انداز میں آگے بڑھایا جائے گا ۔

    دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے ۔

     گورنر فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے استعفے پر پیر کو گورنر ہاوس کھلنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے، استعفیٰ ملنے کی رسید بھی دے چکاہوں، استعفیٰ علی امین کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے اور قانونی ٹیم جائزہ لے رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار
    Next Article ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خاتون گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفروز ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    دسمبر 14, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفروز ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفروز ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.