Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز ، 30 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ جنوری 25, 2025

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز ، 30 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2025Updated:جنوری 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 3 different operations of security forces, 30 terrorists were killed
    سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز خفیہ اطلاع پر لکی مروت،کرک اور خیبر میں کئے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 اور 25 جنوری کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر تین الگ الگ کامیاب آپریشنز کئے ،جس میں 30 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں  کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر کی جس میں 18 دہشت گرد ہلاک  جبکہ 6 زخمی ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی بھی خفیہ اطلاع پر ضلع کرک میں کی گئی جس  میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کيا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق تيسري کارروائی ضلع خیبر کے علاقے باغ میں کی گئی جس ميں دہشت گرد رہنما عزیز الرحمان عرف قاری اسماعیل اور دہشت گرد مخلص سمیت 4 دہشت گرد ہلاک  جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں ۔

    ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، یہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے علاوہ معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی اور دہشت گرد کی تلاش کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز 163 اور پاکستان کی ٹیم 154 رنز بناکر آوٹ ہوگئی
    Next Article خضدار : گاڑی کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 22 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے

    نومبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.