Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ملتان: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز 163 اور پاکستان کی ٹیم 154 رنز بناکر آوٹ ہوگئی
    قومی خبریں جنوری 25, 2025

    ملتان: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز 163 اور پاکستان کی ٹیم 154 رنز بناکر آوٹ ہوگئی

    جنوری 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the first day of the second Test, the West was bowled out for 163 and the Pakistan team scored 154 runs
    ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں پاکستان کی ٹیم بھی آج ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی 20 وکٹیں گر گئیں اور یوں یہ پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ بن گیا ۔

    ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 41.1 اوورز میں 163 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

    پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستان بننے کا اعزا ز حاصل کیا ، ساجد خان نے 2  جبکہ کاشف خان اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے گوڈی کیش موتی نے سب سے زیادہ 55 اور جومیل ویریکان نے 36 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 163 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم بھی پہلے دن کا کھیل ختم ہونے قبل  154 رنز  پر ڈھیر ہوگئی اور یوں ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 9 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے سے سب سے زیادہ محمد رضوان 49، سعود شکیل 32، کامران غلام اور ساجد خان 16، 16 رنز بنا سکے ،جبکہ کپتان شان مسعود 15 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جومین ویریکان نے 4 اور گوڈا کیش موتی نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردی
    Next Article خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز ، 30 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.