Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    باہمی تعاون مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026Updated:مئی 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ​اسلام آباد: خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں میڈیا اداروں اور اکیڈمیہ (تعلیمی اداروں) کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

    اجلاس کی صدارت سی ای او خیبر ڈیجیٹل و ایگزیکٹو ڈائریکٹر خیبر نیٹ ورک، کیوان حامد راجہ نے کی۔

    ​اجلاس میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈین پروفیسر ڈاکٹر اعتزاز احمد، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ میڈیا اسٹڈیز ڈاکٹر ماجد علی شاہ، اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ نے شرکت کی۔

    ​نشست کے دوران طلبہ کی عملی تربیت، ورکشاپس، سٹوڈیو بیسڈ لرننگ، انٹرنشپس اور جدید میڈیا پروڈکشن کی سہولیات کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

    شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیمی نصاب کو میڈیا انڈسٹری کی بدلتی ہوئی ضروریات کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے اور تعلیمی و پیشہ ورانہ تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے۔

    اس موقع پر ‘کیمٹیک’ (خیبر اکیڈمی فار میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی) کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

    اس اکیڈمی کا بنیادی مقصد میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کو آپس میں جوڑنا اور طلبہ کو جدید ترین عملی تربیت فراہم کرنا ہے۔

    تعلیمی اور پیشہ ورانہ روابط کو مستحکم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر ‘ایٹم’ (Academia to Media Council – ATOM) کی بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

    اس کونسل کے پلیٹ فارم پر یونیورسٹیز کے اساتذہ اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ ماہرین مل کر ایسے اقدامات کریں گے جن کے نتیجے میں اعلیٰ تربیت یافتہ اور ماہر طلبہ تیار کیے جا سکیں۔

    یہ تربیت یافتہ اور ماہر طلبہ میڈیا انڈسٹری کی پیشہ ورانہ ضروریات کو بخوبی پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔

    ​یہ اقدام ملک میں میڈیا کی تعلیم اور عملی صحافت و پروڈکشن کے مابین موجود فاصلوں کو مٹانے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔

    اس موقع پر فلاحی تنظیم "خود مختار ساوی” کی صدر نشین محترمہ مریم کیوان بھی موجود تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    Next Article سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلا دیش کی پوزیشن مضبوط، پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.