Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش
    فیچرڈ فروری 5, 2026

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026Updated:فروری 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kazakhstani group offers to invest $20 million in gold mining in Gilgit-Baltistan
    ہم گلگت بلتستان میں ابتدائی مطالعات مکمل کرچکے ہیں وہاں سونے کی تلاش اور ترقی کے لیے نمایاں صلاحیت موجود ہے، ایلامن گروپ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قازقستان کے صدر کے ہمراہ حالیہ دورے پر پاکستان آئے ایلامن گروپ نے گلگت بلتستان میں پلیسر سونے کی کان کنی کے منصوبوں میں فوری طور پر 20 ملین امریکی ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

    اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے قازقستان کے ایلامن گروپ کے وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع، بالخصوص گلگت بلتستان میں پلیسر سونے کی کان کنی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    وفاقی وزیر نے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا اور پاکستان کے معدنی شعبے میں ان کی گہری دلچسپی کو سراہا، ملاقات کے دوران ایلامن گروپ نے گلگت بلتستان میں پلیسر سونے کی کان کنی کے منصوبوں میں فوری طور پر بیس ملین امریکی ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا جبکہ آئندہ مراحل میں مزید سرمایہ کاری کے امکانات سے بھی آگاہ کیا ۔

    وفد نے بتایا کہ وہ گلگت بلتستان کے علاقے میں پہلے ہی ابتدائی مطالعات مکمل کر چکا ہے اور وہاں پلیسر سونے کی تلاش اور ترقی کے لیے نمایاں صلاحیت موجود ہے ۔

    وفد نے اپنے چینی شراکت داروں کے تعاون سے جدید کان کنی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا جس کا مقصد موٴثر، پائیدار اور ماحول دوست کان کنی کے طریقوں کو فروغ دینا ہے ۔

    وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے ایسی غیر ملکی سرمایہ کاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاشی ترقی، روزگار کے مواقع اور علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہم ہے ایلامن گروپ نے کان کنی کے منصوبوں کے ساتھ ساتھ کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت مقامی کمیونٹی کی ترقی کے اقدامات کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Next Article پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین

    مارچ 18, 2026

    افغان طالبان کے الزامات پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل، پاکستان کا مؤقف واضح

    مارچ 18, 2026

    سپریم کورٹ نے پنڈی گھیب دہشت گردی کیس کے ملزمان بری کر دیے

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.