Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»5 فروری: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
    خاص خبریں فروری 5, 2025

    5 فروری: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن

    فروری 5, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پانچ فروری بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے پاکستان میں2004 سے ہرسال سرکاری سطح پر یوم یکجہتی کشمیر ہرسال منایا جاتا ہے پوری دنیا میں مقیم کشمیری اور پاکستانی شہری مقبوضہ کشمیر کی آزادی کےعزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

    پانچ فروری بہادرکشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنےکا دن ہے جنہوں نےبھارتی مظالم کی آندھی میں بھی آزادی کی شمع جلا رکھی ہےجو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں اس دن پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے کوہالہ پل پر سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جاتی ہے ۔

     صدرمملکت آصف علی زرداری کا یوم ِیکجہتی کشمیرکےموقع پر پیغام

    صدرمملکت آصف علی زرداری نے بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہرسال 5 فروری کوپاکستانی عوام کشمیریوں کےساتھ اظہارِیکجہتی کرتےہیں،کشمیری عوام کےحق ِخود ارادیت کی جدوجہد کیلئےغیرمتزلزل حمایت کی تجدید کرتےہیں،مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سنگین ہے ،بھارت کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں سے محروم کر رہا ہے۔

    صدرمملکت نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کو شدید ریاستی جبراور تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام خوف و ہراس کے ماحول میں رہ رہے ہیں ،بھارتی افواج سیاسی کارکنوں کیخلاف طاقت کا بےجا استعمال کر رہی ہیں، مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کو جبر کےذریعے خاموش کیا جا رہاہے، بھارتی اقدامات کشمیری عوام کے حق ِخودارادیت کےانمٹ جذبے کو دبا نہیں سکتے،اقوام متحدہ کشمیریوں سے 77 سال قبل کئے گئے وعدوں کا احترام کرے ۔

    آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا،کشمیریوں کےحق ِخودارادیت کی جدوجہدکی حمایت جاری رکھیں گے، مقبوضہ کشمیرمیں5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات کےبعد صورتحال مزیدخراب ہوئی،گزشتہ 78 سال میں کشمیریوں نےجمہوری حق کیلئےبےشمارقربانیاں دی ،ریاستی دہشتگردی کےسامنے کشمیری عوام کےعزم  و استقلال کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

    وزیراعظم میاں  شہبازشریف کایوم یکجہتی کشمیرکےموقع پرپیغام

    وزیراعظم میاں  شہبازشریف نے بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حق خود ارادیت بین الاقوامی قانون کا ایک بنیادی اصول ہے،پاکستان کی حکومت اورعوام ہرسال ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ مناتے ہیں،کشمیری عوام کےحق خودارادیت کی جدوجہدکی مستقل حمایت کی تجدیدکرتےہیں،مقبوضہ کشمیردنیا کےسب سےبڑے قابض فوجی علاقوں میں سےایک ہے۔

    میاں محمد  شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بےگناہ کشمیری خوف اور دہشت کے ماحول میں جی رہے ہیں،سیاسی کارکنوں اورانسانی حقوق کےمحافظوں کوطویل حراست میں رکھا جارہا ہے،کشمیریوں کی حقیقی امنگوں کی نمائندہ سیاسی جماعتوں پرپابندی لگادی گئی ہے،بھارت کی کوششوں کامقصدمقبوضہ کشمیرکی آبادی کےتناسب کو تبدیل کرنا ہے،مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیشرفت ظاہرکرتی ہےدیرینہ تنازعات کوطول نہیں دیاجاناچاہیے۔

    وزیراعظم میاں  شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کی حقیقی امنگوں کو دبا کر دیرپا امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، عالمی برادری کشمیری عوام کوآزادانہ مستقبل کافیصلہ کرنےکی اجازت کیلئےدباؤڈالے،جموں وکشمیر کا تنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا،پاکستان کشمیری عوام کےحق خودارادیت کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھےگا،اس موقع پر بہادرکشمیری عوام کےعزم اورحوصلےکو سلام پیش کرتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
    Next Article اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    پوٹھوہار

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.