Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ
    شوبز فروری 3, 2026

    کاشف ملک نے سجائی ڈھیڈی کراچی میں ھزارہ کے قابل فخر سپوتوں کے سنگ

    فروری 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے قومی چینل کے ٹو نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف قومی زبان بلکہ پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں اور ثقافتوں کی بھرپور ترجمانی کر رہا ہے۔ ہندکو، سرائیکی، پنجابی، پوٹھوہاری، چترالی، کوہستانی اور گلگتی ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے والا کے ٹو پاکستان کا واحد نجی چینل ہے جسے یہ اعزاز حاصل ہے۔

    کے ٹو کا ایک مقبول اور طویل المدت پروگرام ڈھیڈی، جو اپنی مقبولیت کی بدولت نہ صرف ہزارہ بلکہ پاکستان اور بیرونِ ممالک میں بھی شوق سے دیکھا جاتا ہے، معروف میزبان کاشف ملک کی میزبانی میں نشر کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے مرکزی کرداروں میں سواتی ماما اور بھولا  شامل ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد اداکاری سے ناظرین کے دل جیت رکھے ہیں۔

    حال ہی میں اس پروگرام کی ریکارڈنگ کراچی میں کی گئی، جہاں کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں مقیم ان باصلاحیت افراد کو مدعو کیا گیا جو طویل عرصے سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہیں۔ ان شوز میں ہزارہ کے قابلِ فخر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی خدمات کو اجاگر کیا گیا، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے
    Next Article مری شہر کے مصروف ترین مال روڈ پر فائر ہائیڈرینٹ کی تنصیب مکمل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026

    اداکار محمد قوی کی وفات کو تین سال مکمل، فن کے شائقین میں یادیں تازہ

    مارچ 6, 2026

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.