Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی، سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
    خاص خبریں جون 26, 2026

    کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی، سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

    جون 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: اتوار تک کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے۔
    سمندری ہواؤں کی رفتار میں بھی کمی کا امکان ہے۔
    محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق مذکورہ دورانیے میں صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی اور پھوار ہو سکتی ہے۔
    اس دوران صبح اور شام میں مجموعی نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب موسم مرطوب بھی ہو سکتا ہے۔
    شہر میں 3 روز کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہ سکتی ہیں۔
    ہواؤں کی رفتار میں گزشتہ 3 روز کے مقابلے میں قدرے کمی رہ سکتی ہے۔
    کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق دیہی سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔
    بدین اور ٹھٹھ سمیت قرب و جوار کے ساحلی مقامات پر بھی بوندا باندی اور پھوار ہونے کی توقع ہے۔

    بدین بوندا باندی ٹھٹھہ سمندری ہوائیں سندھ کا موسم کراچی کراچی کا موسم محکمہ موسمیات موسم کی پیش گوئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان: سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم
    Next Article سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.