Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»جنوبی وزیرستان: سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم
    افغانستان جون 26, 2026

    جنوبی وزیرستان: سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم

    جون 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کے دوران افغان حکومت نے ایک بیمار افغان خاتون کو انتہائی سنگین حالات میں پاکستانی سرحد کی طرف دھکیل دیا، جس سے وہ خطرناک سرحدی ماحول میں اپنی جان کو شدید خطرے میں ڈال چکی تھیں۔
    اطلاع ملتے ہی پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خاتون کو محفوظ تحویل میں لے کر ابتدائی طبی امداد، خوراک، آرام اور مکمل تحفظ فراہم کیا۔
    پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور قبائلی عمائدین کی نگرانی میں خاتون کو انگور اڈا بارڈر گیٹ کے ذریعے باعزت طور پر ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
    روانگی سے قبل انہیں مالی معاونت اور تحائف بھی فراہم کیے گئے۔
    واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ افغان حکومت اپنے شہریوں، بالخصوص خواتین کو اپنے مذموم عزائم کے حصول کے لیے خطرناک حالات میں ڈالتی ہے۔
    دوسری جانب پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اسلامی روایات، انسانیت اور قبائلی اقدار کو مقدم رکھتے ہوئے ان کی حفاظت، دیکھ بھال اور باعزت واپسی کو یقینی بنایا۔

    افغان خاتون انسانی ہمدردی انگور اڈا بارڈر کشیدگی پاک افغان سرحد پاکستان نیوز پاکستانی سیکیورٹی فورسز جنوبی وزیرستان وزیرستان نیوز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
    Next Article کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی، سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.