Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 2, 2026
    اسلام آباد

    وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں

    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
    خاص خبریں جولائی 13, 2026

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہونے والی مرطوب ہواؤں کے سبب کراچی میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے تاہم آج، منگل اور بدھ کو کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

    کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 30 جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

    صبح کے وقت نمی کا تناسب 70 سے 80 فیصد جبکہ شام کے وقت 55 سے 65 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

    بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ اس دوران ایک مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہو رہی ہے۔

    سسٹم کے زیر اثر صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

    آج دادو، قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد، لاڑکانہ، شکارپور، کشمور، سکھر، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، شہید بے نظیر آباد اور سانگھڑ کے اضلاع میں آندھی، اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    ساحلی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے اور کبھی کبھار تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلی بارش کا امکان ہے۔

    بحیرہ عرب بوندا باندی پاکستان موسم سندھ بارش سندھ موسم کراچی بارش کراچی درجہ حرارت کراچی موسم کراچی موسم کی پیش گوئی کراچی نیوز محکمہ موسمیات مرطوب ہوائیں موسمی صورتحال ہلکی بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیر تعلیم کو ہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت
    Next Article سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

    اگست 2, 2026

    وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں

    اگست 2, 2026

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 2, 2026
    اسلام آباد

    وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 2, 2026
    اسلام آباد

    وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں

    اگست 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.