Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
    خاص خبریں ستمبر 10, 2026

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: کراچی میں آج موسم گرم و مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

    موسم مرطوب رہنے کے سبب گرمی زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔

    کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ اور آج کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 تا 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہیں۔

    آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ ہوا۔

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران نمی کا تناسب 55 سے 85 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

    سمندری ہوائیں کراچی درجہ حرارت کراچی کا آج کا موسم کراچی کا موسم کراچی موسم کراچی موسم کی پیشگوئی کراچی میں گرمی محکمہ موسمیات موسم پاکستان موسم گرم و مرطوب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    Next Article خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.