Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: کالو پنڈ قتل کیس میں جلد گرفتاری کیلئے اہم احکامات جاری
    خاص خبریں جنوری 17, 2024

    ہری پور: کالو پنڈ قتل کیس میں جلد گرفتاری کیلئے اہم احکامات جاری

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kalupand murder case, important orders issued for early arrest
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور  ایس پی انویسٹی گیشن امجد حسین نے کالو پنڈ قتل کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے.

    ہری پور کے ایس پی انویسٹی گیشن  امجد حسین نے کالو پنڈ قتل واقعہ کی تحقیقات کے لئے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے اور ملزمان کو فوراً گرفتار کرنے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہری پور میں تھانہ پنیاں کی حدود کالو پنڈ میں قتل کا واقعہ رونما ہوا۔ اطلاع ملتے ہی ایس پی انویسٹی گیشن امجد حسین نے ڈی ایس پی کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا ۔

    تھانہ پنیاں کے اس پی انویسٹی گیشن نے مقتول کے ورثا سے ملاقات کی اور واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی۔ امجد حسین کی قیادت میں جاری کردہ تحقیقات میں پولیس نے اہم دستاویزات اور موقع پر موجود لوگوں سے بیان لیئے۔ایس پی انویسٹی گیشن  امجد حسین  نے جائے وقوعہ کا تفصیلی جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ایس ایچ او تھانہ پنیاں اور تفتیشی افسران کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے۔ پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر کارروائیاں شروع ہو چکی ہیں، جس کا مقصد ملزمان کو ٹریس کر کے جلد ہی گرفتار کرنا ہے

    Arrest Kalupand murder case ایس پی انویسٹی گیشن گرفتار ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغازی: وفاقی محتسب ریجنل آفس ایبٹ آباد کی پہلی کھلی کچہری
    Next Article گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.