عالمی سطح پہ روشناس کرانے میں کےٹو ٹی وی سرفیرست ھے یہ پاکستان کا واحد نجی چینل ھے جو بشمول قومی زبان اردو کے علاوہ چترالی بلتستانی گلگتی۔ کوہستانی ھندکو۔ پنجابی۔پوٹھوہاری۔ میں بھی مختلف پروگرام پیش کررھا ھے ھزارہ جاتی ھندکو کا ڈھیڈی ان میں شامل ھے جو طویل عرصہ سے ناظرین کےٹو کی اسکرین پہ دیکھ رھے ہیں کاشف ملک اسکے میزبان ہیں اور عمدگی سے ڈھیڈی کو آگے لے جانے میں کامیاب دیکھائ دے رھے ہیں ھزارہ بھر میں ڈھیڈی مقبول لوک فنکار باکمال شخصیات۔ ھونہار طلبہ۔ شاعر۔ سنگر۔ لکھاری۔عوامی نمایئندے۔ سماجی سرکاری اور تاجر برادری کو ڈھیڈی میں مدعو کیا جاتا ھے سواتی ماما کی طنزیہ مزاحیہ شاعری اور بھالا کی سواتی ماما سے چھیڑ چھاڑ ڈھیڈی کا دلچسپ سگمنٹ ھے۔۔۔۔