Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف
    پوٹھوہار اکتوبر 30, 2025

    حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف

    اکتوبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Joint operation by Hassan Abdal administration and Punjab Food Authority, 10,000 liters of substandard and fake drinks recovered
    تمام دکاندار اور فیکٹری مالکان اپنے لائسنس اور معیار کی جانچ فوری طور پر مکمل کریں، اے سی اقضیٰ امتیاز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اقصیٰ امتیاز نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کارووائی کرتے ہوئے 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات برآمد کر لیں ۔

    اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اقصیٰ امتیاز نے محکمہ فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائرکٹر ڈاکٹر آ منہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حسن ابدال کے بارڈر ایریا میں 10 ہزار لیٹر غیر معیاری مشروبات برآمد کر لیں ۔

    محکمہ فوڈ اتھارٹی کے حکام  کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر غیر معیاری اور مضر صحت اشیائے خوردونوش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام غیر معیاری مشروبات کو موقع پر تلف کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اقصیٰ امتیاز مطابق  محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں عوام کے تحفظ کے لیے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ تمام دکاندار اور فیکٹری مالکان اپنے لائسنس اور معیار کی جانچ فوری طور پر مکمل کریں ورنہ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد
    Next Article ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.