Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین مشترکہ مشق اختتام پذیر
    خاص خبریں فروری 19, 2025

    پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین مشترکہ مشق اختتام پذیر

    فروری 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی سپیشل آپریشن فورسز کے مابین مشترکہ مشق افعی الساحل اختتام پذیر ہوگئی۔

    آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلی حکام کے ہمراہ آخری ٹیسٹ مشق کا مظاہرہ دیکھا۔اس مشق کے دوران رائل سعودی بحریہ اور پاک بحریہ کی سپیشل آپریشن فورسز کی ٹیموں نے مشترکہ تربیتی آپریشنز میں حصہ لیا۔جن میں آر پی جی اور مشین گن فائرنگ، کلوز کوارٹرز کمبیٹ، پریکٹیکل ریپیلنگ، یرغمالیوں کی بازیابی، وی بی ایس ایس، ای او ڈی ڈرل، مشن پلاننگ اور ایریا کلیئرنس جیسے جدید طریقہ کار شامل تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین ہم آہنگی اور حکمت عملی کی مہارت کو مزید بہتر بنانا تھا۔ یہ مشق میری ٹائم سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی صلاحیتوں اور تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار
    Next Article اسلام آباد میں قومی جشن بہاراں میلہ25فروری سے شروع ہوگا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.