Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جموں و کشمیر: 5 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منانے کی تیاریاں
    بین الاقوامی جنوری 3, 2024

    جموں و کشمیر: 5 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منانے کی تیاریاں

    جنوری 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    جموں و کشمیر: 5 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منانے کی تیاریاں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے 5 جنوری( جمعہ)  کویوم حق خودارادیت منایا جائے گا۔

    پاکستان بھر میں کانفرنسز، سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔ تاہم کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کی جانب سے اس عزم کے ساتھ یوم حق خود ارادیت منایا جائیگا کہ اقوام متحدہ کو یاد دلایا جا سکے کہ وہ اپنی قردادوں پر عمل کرکے کشمیریوں کو بھارتی ظلم و جبر سے نجات دلائے ۔

    یاد رہے کہ 75برس قبل 05 جنوری 1949 ء کو اقوام متحدہ نے قرارداد کی منظوری دی کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے دیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کے تنازعہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 5 جنوری 1949 کی قرار داد اور دیگر اسی نوعیت کی قراردادیں آج بھی ایک ایسی حقیقت ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے

    اسکے برعکس بد قسمتی سے بھارت نے ان قرار دادوں پر عملدرآمد سے انکار کر کے مسئلہ کشمیر کے حل میں رکاوٹیں کھڑی کیں اسے اپنی قراردادوںپرعملدرآمد کا اہتمام کرناچاہیے۔ تاہم اس طویل مدت کے بعد بھی یہ مسئلہ حل طلب ہے ۔ واضح رہے کہ اس عرصے میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کر رکھی ہیں اور دس لاکھ فوج کشمیری عوام کو کچلنے اور دبانے میں مصروف ہے۔ کشمیری عوام نے ہندوستان کا جبر مسترد کردیا ہے اور وہ حق خوداردیت کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔

    Jammu and Kashmir Pakistan Self-Determination Day
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: دو ہفتوں کے لئے پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا
    Next Article توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025
    کھیل

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    نومبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    پوٹھوہار

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نيوی نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    نومبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.