Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے تیار رہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کے زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر اجلاس

    اکتوبر 7, 2025
    ہزارہ

    ہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی

    اکتوبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار
    پوٹھوہار اگست 25, 2025

    اسلام آباد: بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار

    اگست 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad: Suspect arrested for making indecent images of children
    ملزم عبدالسمیع ولد عابد لطیف کو کھنہ پل اسلام آباد سے چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا، این سی سی آئی اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے ) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

    اسلام آباد: این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم عبدالسمیع ولد عابد لطیف کو کھنہ پل اسلام آباد سے چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا، ملزم بچوں کو بہلا پھسلا کر جنسی عمل میں ملوث کر کے تصاویر بناتا تھا ۔

    نیشنل سینٹر فار مسنگ اینڈ ایکسپلائیٹڈ چلڈرن ( این سی ایم ای سی) کی جانب سے 9 رپورٹس موصول ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔

    ملزم نے نازیبا تصاویر اپنے جی میل اکاؤنٹ سے منسلک گوگل ڈرائیو میں محفوظ کر رکھی تھیں ۔

    ملزم کے خلاف مقدمہ سیکشن 22 پیکا ایکٹ 2016 کے تحت درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا‘‘ ریلیز
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 5, 2025

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے تیار رہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کے زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر اجلاس

    اکتوبر 7, 2025
    ہزارہ

    ہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی

    اکتوبر 6, 2025
    فیچرڈ

    وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی برف باری کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہم ہر قسم کی ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے تیار رہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کے زیر صدارت این ٹی ڈی سی 765 کے وی داسو ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر اجلاس

    اکتوبر 7, 2025
    ہزارہ

    ہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی

    اکتوبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.