Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
    خاص خبریں ستمبر 9, 2024

    اسلام آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

    ستمبر 9, 2024Updated:ستمبر 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ پاکستان کے باشعور عوام اب صرف اور صرف اپنے ملک کی ترقی اور وقار کو بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں ـ

    ذرائع کے مطابق  اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسہ کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ـ علی امین گنڈا پور  نے اسلام آباد کے جلسے میں انتہائی گھٹیا زبان کا استعمال کیا ـ علی امین گنڈا پور کا یہ کہنا کہ 2 ہفتوں میں اگر بانی پی ٹی آئی کو نہ چھوڑا گیا تو وہ خود اسے رہا کرا لینگے ـ

    جلسے کیلئے کچھ قواعد و ضوابط مرتب کئے گئے تھے ، جن پر علی امین گنڈا پور سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماؤں نے دستخط بھی کئے ـ علی امین گنڈا پور نے جلسے میں جس طرح کی زبان عورت کے حوالے سے استعمال کی کیا وہ کسی پختون روایت سے تعلق رکھنے والے شخص کو زیب دیتی ہے؟

    جلسے میں پاک فوج جیسے ادارے پر بھی الزامات عائد کیے گئے ـاس سے  یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کی مزید حمایت حاصل کی جائے ـخیبرپختونخوا میں اس وقت کوئی حکومت نظر نہیں آتی، سیلاب کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا کے عوام بے یارومددگار پڑیں ہیں ـ

    جلسے کی ناکامی علی امین گنڈا پور  کی گھٹیا زبان کے استعمال سے ثابت ہے، اب حکومت کو اپنی رٹ برقرار رکھنے، قومی یکجہتی کو بچانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ایسے شرپسند عناصر کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی ورنہ کل کو کوئی بھی شخص اٹھ کر ریاستی اداروں پر حملے شروع کردے گا۔

    اسلام آباد پی ٹی آئی ناکامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال کی تاریخ میں پہلی بارکم عمر نوجوانوں پر مشتمل ٹیم نے تین دروں کو عبور کر لیا
    Next Article وزیراعلیٰ کے پی سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال ہوگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.