Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ کے پی سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال ہوگیا
    خاص خبریں ستمبر 10, 2024

    وزیراعلیٰ کے پی سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال ہوگیا

    ستمبر 10, 2024Updated:ستمبر 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Contact with CM KP was restored after 7 hours
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ کے پی امین گنڈاپور سے 7 گھنٹے کے بعد رابطہ بحال ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی عدم موجودگی پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تشویش ہوئی۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئے تھے۔جبکہ اب علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈا پور کا موبائل فون ایکٹیویٹ ہوگیا ہے اور انہوں نے اپنی سیکیورٹی ٹیم کو طلب کرلیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق  وہ ایک میٹنگ میں تھے جہاں موبائل جیمرز فعال تھے جس کی وجہ سے ان سے رابطہ کرنا ناممکن تھا۔اس وقت وہ پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، ان کے بھائی فیصل امین نے ان کی بحفاظت آمد کی تصدیق کی ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک طویل اجلاس میں شریک تھے۔

    اس سے قبل اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو قومی اسمبلی کے باہر سے گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی کے ایم این اے شیر افضل اور پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو دارالحکومت سے گرفتار کرنے کے فوراً بعد پولیس نے بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کرلیا۔

    Headline وزیراعلیٰ کے پی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
    Next Article ہری پور:نوجوان کی لاش برآمد،خودکشی یا قتل؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.