Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا
    پوٹھوہار جنوری 15, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad High Court stops CDA from cutting trees
    عدالت نے تمام فریقین سے 2 فروری تک درخواست پر شق وار جواب اور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی اداری سی ڈی اے کو اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی سے روک دیا، عدالت نے سی ڈی اے، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو نوٹس جاری کردیا ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی جانب سے  اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی سے متعلق درخواست سماعت کی ۔

    عدالت  نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے  سی ڈی اے، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو نوٹس جاری کردیا ۔

     عدالت نے تمام فریقین سے 2 فروری تک درخواست پر شق وار جواب اور تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد
    Next Article وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.