Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اسلام آباد: کرم کے دونوں فریق کا سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق
    فیچرڈ فروری 2, 2025

    اسلام آباد: کرم کے دونوں فریق کا سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق

    فروری 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad: Both sides of Kuram agree to stop misuse of social media
    طویل بدامنی کے دوران پہلی بار عمائدین آپس میں بیٹھے، گلے شکوے کئے،جرگہ اراکین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لئے فریقین کے جرگے کا پہلا دور خوشگوار ماحول میں ختم ہو گیا ،جرگے کا دوسرا دور کل پشاور میں ہوگا ۔

    ممبر ضلع کرم سید رضا حسین کے مطابق جرگہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام سمیت قیام امن کے لئے ضروری اقدامات پر بات چیت ہوئی ، دونوں فریقین کے عمائدین کےجرگے کی دوسری نشست کل پشاور میں ہوگی ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کرم کے عوام امن کے لئے ترس رہے ہیں اور قیام امن چاہتے ہیں، طویل بدامنی کے دوران پہلی بار عمائدین آپس میں بیٹھے، ایک دوسرے سے  گلے شکوے کئے ۔

    ممبر سجاد سید میاں کا کہنا تھا کہ قیام امن کے لئے عمائدین کو قریب لانے کی کوشش کی ہے، فریقین کے درمیان اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ، امید ہے یہ بات اسی طرح جاری رہے اور مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جرگہ میں ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے پر اتفاق کیا گیا، فریقین ایک دوسرے کے مقدس مقامات کا احترام کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دینگے،آرمی چیف
    Next Article راولپنڈی میں لڑکی سے زیادتی وقتل کیس میں 4 ملزمان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد سٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.